مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی پر بوٹس کے استعمال سے جعلی ٹرینڈ چلانے کا الزام: ’کافی حد تک غیر مستند ٹریفک کے ثبوت، مگر پورا ہیش ٹیگ ’جعلی‘ نہیں‘

19 اپريل 2022 اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ملک کی وہ پہلی سیاسی جماعت ہے جو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنا بیانیہ ناصرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک بسے ہزاروں پاکستانیوں تک پہنچانے میں دوسری جماعتوں سے کہیں آگے رہی ہے۔ شاید اسی لیے کئی افراد طنزیہ اسے […]